in

ٹریفک وارڈن پولیس نے فضاگٹ کے مقام پر نوجوان کی زندگی بچالی. ٹریفک وارڈن پولیس کے اہلکاران فضاگٹ ک

ٹریفک وارڈن پولیس نے فضاگٹ کے مقام پر نوجوان کی زندگی بچالی.
ٹریفک وارڈن پولیس کے اہلکاران فضاگٹ کے مقام پر روزمرہ کے ڈیوٹی پر مامور تھے، کہ دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک نوجوان کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا تھا. ٹریفک وارڈن پولیس کے جوانوں نے فوری طور پر مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر نوجوان کو دریا سے نکال کر پولیس کنٹرول کے ذریعے 1122 کو اطلاع دے کر ہسپتال منتقل کر لیا.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *