ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم کا مینگورہ سٹی میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاون.
بچوں سمیت تقریبا 25 پیشہ ور خواتین بھکاری گرفتار.
گرفتار بھکاریوں کو کل ضلع بدر کیا جائے گا.
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings