ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے ہدایت پر دوران سروس وفات ہونے والے پولیس ملازمین کے بچوں کو (Deceased Sons Quota) کے تحت بحثیت نائب قاصد، کُک، کلاس فوتھ، سویپر، باربر بھرتی کرکے ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان، ڈی ایس پی لیگل نعیم حسین کے ہاتھوں بھرتی آرڈر دیئے گئے۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings