حضرت عبداﷲ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: ایک دن رسول اﷲ ﷺ اپنے حجرے سے باہر تشریف لائے اور مسجد (نبوی) میں داخل ہوئے، وہاں دو حلقے بیٹھے ہوئے تھے، ایک حلقہ قرآن کی تلاوت کررہا تھا اور ﷲ سے دعا کررہا تھا، دوسرا تعلیم و تعلم کا کام سرانجام دے رہا تھا۔ آپؐ نے فرمایا: ’’ دونوں بھلائی پر ہیں۔ یہ حلقہ قرآن پڑھ رہا ہے اور ﷲ سے دعا کر رہا ہے۔ ﷲ چاہے تو اس کی دعا قبول فرمائے یا نہ فرمائے۔ دوسرا حلقہ تعلیم و تعلّم میں مشغول ہے (یہ زیادہ بہتر ہے) اور میں تو معلم بناکر بھیجا گیا ہوں۔ پھر یہیں بیٹھ گئے۔‘‘ (مشکوۃ)
اوقات سحر و افطار (گیارہواں رمضان المبارک)۔
۔
۔
۔
.
.
@islamabadiansclub_ @ramadan._10 @isbtoday @islamabadianz @pakistan.tourism.official @androon_lahore @karachi @am.rajputani @csstimes
GIPHY App Key not set. Please check settings