ایک ضعیف العمر ماں جی ضلع شانگلہ اچر سے اپنے بیٹوں کے خلاف شکایت تھانہ ملم جبہ لے آئی تھی، ماں جی کی شکایت سننے کے دوران ان کی طبعیت ناساز محسوس کرنے پر فوری طور پر قریبی بی ایچ یو کشورہ پہنچائی گئ. علاج معالجہ
کرنے کے بعد واپس تھانہ ملم جبہ لاکر چونکہ ماں جی کا تعلق ضلع شانگلہ سے تھا اس لیے متعلقہ تھانہ الپوری سے بذریعہ فون رابطہ کرکے ماں جی کی شکایت کو فوری طور پر حل کرنے کے استدعا کی. اس کے بعد ضعیف العمر ماں جی کو گاڑی میں بھیٹا کر رخصت کی گئ. ضعیف العمر ماں جی نے سوات پولیس کے جوانوں کو دعائیں دی.
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings