in

Plantation along 1 km Bypass Road – River Swat. Thanks to all for joining hands …

Plantation along 1 km Bypass Road – River Swat. Thanks to all for joining hands and believing in the system. We need to own these tree sapling, protect and water them.

یہ جذبہ ہمیشہ سلامت رہے ۔ ہمارے وطن کے نوجوان ہر قسم کے مثبت جذبوں سے سرشار ہے بس ضرورت ایسے قوت بازوں کی ہے جو ان کی مثبت طریقے سے رہنمائی کریں ۔ ان کے پوشیدہ قوتوں کو بروئے کار لائے ۔ پھر یہ پورے جذبے کے ساتھ اس وطن کے لیے اپنا جان بھی پیش کردے گا ۔

اللہ کا شکر ہے ان نوجوانوں نے اپنے انتھک کوششوں سے دریائے سوات کے کنارے پر وسیع پیمانے پر شجرکاری کی۔ کچھ سالوں میں یہاں درختوں کا سرسبز و شاداب جھرمٹ نظر ائیں گا ۔۔ یہاں کے لوگ تھکان اتھارنے کے لیے یہاں کے پرلطف ماحول سے مستفید ہونگے ۔

انشاءاللہ اب ہم نے دریا کے اس جانب وسیع پیمانے پر شجرکاری کرنی ہے ۔ انشاءاللہ

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0