Plantation along 1 km Bypass Road – River Swat. Thanks to all for joining hands and believing in the system. We need to own these tree sapling, protect and water them.
یہ جذبہ ہمیشہ سلامت رہے ۔ ہمارے وطن کے
نوجوان ہر قسم کے مثبت جذبوں سے سرشار ہے بس ضرورت ایسے قوت بازوں کی ہے جو ان کی مثبت طریقے سے رہنمائی کریں ۔ ان کے پوشیدہ قوتوں کو بروئے کار لائے ۔ پھر یہ پورے جذبے کے ساتھ اس وطن کے لیے اپنا جان بھی پیش کردے گا ۔اللہ کا شکر ہے ان نوجوانوں نے اپنے انتھک کوششوں سے دریائے سوات کے کنارے پر وسیع پیمانے پر شجرکاری کی۔ کچھ سالوں میں یہاں درختوں کا سرسبز و شاداب جھرمٹ نظر ائیں گا ۔۔ یہاں کے لوگ تھکان اتھارنے کے لیے یہاں کے پرلطف ماحول سے مستفید ہونگے ۔
انشاءاللہ اب ہم نے دریا کے اس جانب وسیع پیمانے پر شجرکاری کرنی ہے ۔ انشاءاللہ
GIPHY App Key not set. Please check settings