زندہ قوم۔
تعلیم کا آغاز قریب ہی موجود حرا ہاٸی سکول سے کیا۔ جب سویرے سویرے امی جان نے جھنجوڑ کر بیدار کیا۔ یکدم زہن کے پردوں پر سکول کا منظر چھا گیا۔ دل ایک ان جان احساس سے پھڑکنے لگا۔ سفید کپڑے زیب تن کیۓ۔
چند سال پڑھا تھا کہ لاہور چلا، کم سن ہونے کے ناطے واپسی پر بڑے بھاٸی ہم راہ لیۓ سوات پہنچیں۔ جہاں اپنے بھاٸیوں کے سنگ تعلیم جاری رکھی۔ ابھی سن بلوغت کو بھی نہ پہنچ پایا تھا کہ ابوجان دنیا و مافیا سے کنارہ کر گۓ۔
کم و بیش تین سال کے بعد سوات کی ہنگامہ آراٸی شدت اختیار کرگٸ۔… More
GIPHY App Key not set. Please check settings