in

مینگورہ پولیس نے موبائل شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل سیٹ چوری کرنے والے ملزمان کو

مینگورہ پولیس نے موبائل شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل سیٹ چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ34موبائل سیٹ برآمد کرلئے گئے۔
ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت خان نے ایس ایچ او مجیب عالم خان اور انوسٹی گیشن انچارج مشرف خان کے ہمراہ پریس بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ تین روز قبل مینگورہ کے سپین زرپلازہ میں گوہر عالم کی موبائل شاپ میں چوری کی ورادت ہوئی جس پر مینگورہ پولیس نے تفتیش کاآغاز کیا اور ملزمان تک رسائی حاصل کرکے دوملزمان بہرام حسین ولد خیبرحسین سکنہ امانکوٹ مینگورہ اور عرفان اللہ ولد عبداللہ سکنہ ناوگئی باجوڑ
کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 34 موبائل سیٹ برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0