in

شہید ہیڈ کانسٹیبل فضل مالک کے بیٹے محسن خان کو ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت, شہداء کوٹہ کے تحت کانس

شہید ہیڈ کانسٹیبل فضل مالک کے بیٹے محسن خان کو ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت, شہداء کوٹہ کے تحت کانسٹیبل بھرتی ہونے کا آرڈر دے رہے ہیں۔

ہیڈ کانسٹیبل فضل مالک 21 دسمبر، 1969ء کو مسمی عبدالرزاق کے ہاں گاؤں پیر خیل بڑوال طوطا کان ملاکنڈ ایجنسی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں گورنمنٹ ہائی سکول طوطاکان سے حاصل کی۔ میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد 21 دسمبر، 1988ء کو محکمہ پولیس میں بحیثیت کانسٹیبل بھرتی ہوئے۔ نہایت ایمانداری اور دیانتداری سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے تھے۔ اپنی قابلیت کیوجہ سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا ئی ۔
اپنی طویل ملازمت کے دوران پولیس لائن، تھانہ غالیگے، ننگولئی، کوٹہ، مام ڈھیریٔ، اور کڑاکڑ میں تعینات رہے۔ ضلع سوات کے دہشت گردانہ بحران کے دوران ثابت… More

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0