in

مینگورہ پولیس کی کارروائی، شریف آباد جائیداد تنازعہ قتل کیس میں مطلوب 7 ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار

مینگورہ پولیس کی کارروائی، شریف آباد جائیداد تنازعہ قتل کیس میں مطلوب 7 ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار
تمام ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر اندر گرفتارکرلیاگیا.
گزشتہ روز جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ ہوئی تھی جس میں ایک شخص قتل اور دو زخمی ہوئے تھے.
فائرنگ کے بعد تمام ملزمان روپوش ہوئے تھے, جسے مینگورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا کر کے تمام نامزد افراد کو گرفتار کرلیا.

گرفتار ملزمان میں سنگین ولد جاوید، حضرت علی ولد جاوید، تیمور ولد جاوید، ارشد علی ولد علی رحمان، نثار ولد محمد اقبال، علی رحمان ولد حنیفہ، محمد عالم ولد علی رحمان ساکنان شریف آباد شامل ہیں.
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دینگے. علاقے میں قیام امن کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0