اسلام علیکم پاکستان
ہم 225 سٹوڈنٹس کو لے کر چکوال سے ابھی کلام پہنچ گئے ہیں۔ کل رات برف باری کے بعد سردی کافی بڑھ گئی ہے جسے سب بچے انجواۓ کر رہے ہیں۔
ابھی ناشتہ کرنے کے بعد ہم لوگوں اشو جنگل کی طرف روانہ ہو گے۔
.
.
.
#ghoomophiroo #ghoomophiroopakistan #swatvalley #swatvalleykpk
