in

سوات میں صراف کی دکان پر ڈکیتی کرنے والے 4رکنی گروہ کو پنجاب سے گرفتارکرلیاگیا۔چارباغ میں پسند کی شا

سوات میں صراف کی دکان پر ڈکیتی کرنے والے 4رکنی گروہ کو پنجاب سے گرفتارکرلیاگیا۔چارباغ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قاتل بھی دھرلئے گئے۔تحصیل مٹہ میں دو خواتین اور بچی کو قتل کرکے خونخوار جانور کے حملے کاڈرامہ بھی بےنقاب کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے مینگورہ میں ایس پی انوسٹی گیشن سوات شاہ حسن خان،ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت خان،ڈی ایس پی خوازہ خیلہ اعجاز خان،ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان،انوسٹی گیشن آفسیرمشرف خان،ایس ایچ او تھانہ چارباغ علی بادشاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مینگورہ کے صرافہ بازار میں20جنوری کی صبح فرمان جیولرز پر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جس میں نامعلوم مسلح افراد نے چوکیدار کو یرغمال بناکر270تولے سونا سمیٹ کر فرار ہوگئے… More


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0