سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ڈی پی او سوات ذاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کبل ذاہد خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ کانجو نے بدوران موبائیل گشت ملزم طارق جان ولد صاحب جان ساکن کوزہ بانڈی کے قبضہ سے 920گرام چرس برآمد ،ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings