سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ڈی پی او سوات ذاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت کی نگرانی ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے
منیشات فروش سعید اللہ عرف بجاڑ ولد سعید الرحمان کے قبضے سے 1080گرام چرس ،جبکہ شہزاد احمد ولد تاج محمد کے قبضہ22 گرام آئس بر آمد کئے گئے۔ اسطرح مجرم اشتہاری عمران ولد خان فروش کو چھاپہ زنی کر کے گرفتار کیا گیا۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings