سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ایس پی آپر سوات درویش خان اور ڈی ایس پی سرکل مدین ساجد ممتاز خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ مدین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منیشات فروش
ملزم فرمان علی ولد شیر علی سکنہ مدین کہ قبضہ سے چرس1038برآمد کرلی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings