in

ایس ایچ او تھانہ غالیگے روشن علی خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بمقام ڈیپو موٹرکار سے

ایس ایچ او تھانہ غالیگے روشن علی خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بمقام ڈیپو موٹرکار سے 2949گرام چرس برآمد کرتے ہوئے دو منشیات سمگلرز کو گرفتار کرلئے، گرفتار منشیات سمگلرز عباس خان ولد لشکر خان کا تعلق محلہ یوسف خیل ارمڑ پایاں ضلع پشاور اور گل داد شاہ ولدنور شاہ کا تعلق محلہ میاگان ضلع نوشہرہ سے ہیں۔ گرفتار ملزمان نے منشیات (چرس) کو بیٹری میں چھپایا رکھا تھا جن کے خلاف تھانہ غالیگے میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0