سوات کا ایک گاؤں ( آئین) میں آپ رہ رہے ہو ۔
گرمیوں کا سہانا اور خوشگوار موسم ہو ، ہلکی سی بارش کے بعد دھنک بھی نکلی ہو ، یہ منظر آپ کے گھر کے سامنے ہو اور آپ اس حسین ترین منظر کو اپنے موبائل میں محفوظ کر سکو تو؟۔۔۔۔❣️
میرا وطن 💖🌹
#summer2021memories
#photographychallenge��
#villagelife
#swatvalley
#love
GIPHY App Key not set. Please check settings