in

سوات (8 جنوری 2022) برف باری کے بعد سوات کے سیاحتی علاقوں ملم جبہ روڈ، کالام رو…

سوات (8 جنوری 2022)
برف باری کے بعد سوات کے سیاحتی علاقوں ملم جبہ روڈ، کالام روڈ کالام بازار، گبین جبہ روڈ اور محلقہ علاقوں میں سڑکیں برف سے کلئیرکی جارہی ہیں۔ تمام سیاح محفوظ ہیں سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کا پورا سٹاف بشمول سوات پولیس، ریسکیو1122 ، سوات لیویز، سول ڈیفنس، این ایچ اے،اور ٹی ایم ایز کے اہلکار سیاحوں کی سہولت کے لیےسڑکوں پر موجود ہیں،اور سیاحوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
چینوں/زنجیروں کے بغیر چلنے والی چھوٹی گاڑیوں کو پہاڑی سڑکوں پر چلنے سے روک دیا گیاہے۔ اور سڑکوں کی مزید صفائی اور برف ہٹھانے کا کام بھاری مشینرے کے زریعے جاری ہے۔
کالام، مدین، خوازہ خیلہ اور چارباغ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈیوٹیاں لکادی گئی ہیں، اور ایمرجنسی ادویات دستیاب ہیں۔
تمام ہوٹلز… More

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0