سوات پولیس کے جوانان سیاحوں کے مدد میں پیش پیش
ضلعی پولیس سربراہ زاہد نواز مروت کے ہدایت پر سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر سوات پولیس کے جوانوں کو سیاحوں کے مدد کے لئے تعینات۔
سیاحوں میں ضلع سوات کے متعلق آگاہی پفلٹس تقسیم کئے گئے۔
#SwatPolice
#KPPolice
#Tourism
GIPHY App Key not set. Please check settings