ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا ودودیہ حال سیدو شریف سوات آمد سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کو سیکورٹی کے حوالے سے ہدایات
ڈی پی او سوات کے ہمراہ ایس ڈی پی او سیدو شریف عالم زیب خان ، ایس ڈی پی اُو سٹی بادشاہ حضرت ، ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان ، ایس ایچ او سیدو شریف داور خان و دیگر افسران بھی موجود تھے۔
GIPHY App Key not set. Please check settings