شمالی علاقہ جات بالخصوص مری اور گلیات، سوات اور ہنزہ میں برفباری شروع ہوچکی ہے۔
اس لیے اگر آپ اپنی گاڑیوں پر ہوٹل کی بکنگ کروائے بغیر وہاں پر جا رہے ہیں تو آپ کو فیملی سمیت دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔کیوں کہ ہوٹلوں کے ریٹ بہتر زیادہ بڑھ چکے ہیں اور تقریباً 90 فیصد ہوٹل پہلے سے ہی بُک ہو چُکے ہیں۔
برائے مہربانی بکنگ کروائے بغیر وہاں پر جانے سے گریز کریں۔
.
.
.
#hunzatour #hunzatrip #travelagent #travel_diaries #himalayancrew5 #swatvalley
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings