سوات پولیس عوام کے خدمت میں پیش پیش. تھانہ ملم جبہ کے ایس ایچ او فضل رحیم خان پولیس جوانوں کے ہمراہ ملم جبہ میں ٹورسٹ کے ساتھ مدد کر رہے ہیں. ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ برفیلی علاقوں میں جانے کے لئے اپنے ساتھ ٹائر چین لازمی لائیں. ایمرجنسی کے صورت میں 15 یا سوات پولیس کنٹرول 0946881374 پر رابطہ کریں.
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings