in

سوات پولیس کی جانب سے کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ بغیر لائسنس موٹر سائیکل سواروں، کالے شیش

سوات پولیس کی جانب سے کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ بغیر لائسنس موٹر سائیکل سواروں، کالے شیشوں کے استعمال اور غیر رجسٹرڈ رکشوں کے خلاف ضلع بھرمیں کاروائیاں جاری

تفصیلات کے مطابق: ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کی ہدایات پر ایکٹنگ ایس پی ٹریفک زیراب گل کی نگرانی میں ٹریفک وارڈن پولیس سوات نے کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ، بغیر لائسنس موٹر سائیکل ڈرائیورز، کالے شیشوں کے استعمال، غیر رجسٹرڈ رکشوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاون کا آغاز کیا۔
جاری کریک ڈاؤن کے دوران 144کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز،165غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل، 20غیر رجسٹرڈ رکشوں، 04ون وہیلنگ، 66غیر نمونہ نمبر پلیٹس، 115کالے شیشوں کے استعمال اور 13دیگر گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔
ضلعی… More

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0