چلو #swatvalley چلتے ہیں ۔
جہاں پر برف پڑتی ہے
جہاں پتھر کے نیچے
پھول کھلتے ہیں
جہاں چشمے ابلتے ہیں
جہاں بارش برستی ہے
برستی بارشوں میں بھی
جہاں کوہسار جلتے ہیں
چلو #swatvalley چلتے ہیں ۔🇵🇰❤👍
#Nangraytreksandtours
#swatvalley
#swatvalleykpk
#tourtoswatvalley
#tourismpakistan
#travelstories
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings