ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے انوسسٹی گیشن آفیس سوات کا دورہ کیا.
انوسٹی گیشن آفیس پہنچنے پر ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان نے ان کا استقبال کیا.
ڈی پی او سوات نے انوسٹی گیشن آفیس کے مختلف برانچز کا دورہ کیا اور
ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان نے ڈی پی او سوات کو بریفنگ دی ان کے ہمراہ ایس پی لویر سوات شاہ حسن، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن افسر زمان خان بھی موجود تھے.
GIPHY App Key not set. Please check settings