in

سوات پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، دو موٹر سائیکلز برآمد تفصیلات کے مطابق: گزشتہ روز

سوات پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، دو موٹر سائیکلز برآمد

تفصیلات کے مطابق: گزشتہ روز فتح پور کے حدود میں محمد آیاز ولد خائستہ خان سکنہ جوختئی فتح پور نے اپنے موٹر سائیکل چوری ہونے کے رپورٹ درج کرائی، ایس ایچ اُو تھانہ فتح پور روشن علی خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر تھانہ فتح پور کے حدود میں سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کرکے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان محمد عماد ولد محمد عالم سکنہ کس میاندم، خلیل ولد معمبر سکنہ کوزکلے خوازہ خیلہ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی، گرفتا ملزمان کے خلاف تھانہ فتح پور میں جرم 381A-411-34کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے مزید تفتیش جاری ہیں۔
ترجمان سوات پولیس

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0