مورخہ:08-12-2021
ضلعی پولیس سربراہ زاہد نواز مروت کی زیر صدارت سوات پولیس کا ماہانہ اجلاس، گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
جاوید اقبال شہید پولیس لائن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کی زیر
نگرانی سوات پولیس کے افسران کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ایس پی شاہ حسن، ایس پی اپر سوات درویش خان، جملہ ڈی ایس پی صاحبان، ضلع کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے ضلع پولیس کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔ اجلاس کے دوران پولیس افسران کو ہدایات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ قبضہ مافیا، منشیات فروشوں، قتل، اقدام قتل ضرر سمیت دیگر مقدمات میں ملوث… More
GIPHY App Key not set. Please check settings