کنسٹیبل محمد رحمان کا نماز جنازہ شہو کالام میں پوری سرکاری اعزاز کیساتھ آداء کردی گئی۔ اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے فوت شدہ اہلکار کو سلامی پیش کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر ایس پی
نماز جنازہ کے بعد SP اپرسوات درویش خان اور دیگر پولیس افسران نے فوت شدہ اہلکار کی ورثاء کیساتھ فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کرتے ہوئے مذکورہ اہلکار کی محکمہ پولیس کیلے خدمات کو سراہا۔
کانسٹیبل محمد رحمان ہارٹ اٹیک کے وجہ سے فانی دنیا سے رخصت ہوگئے.
GIPHY App Key not set. Please check settings