in

مینگورہ اس وقت مختلف مسائل میں گھیرا ہوا ہے۔ اکیسویں صدی میں بھی اس شہر میں سیور…

مینگورہ اس وقت مختلف مسائل میں گھیرا ہوا ہے۔ اکیسویں صدی میں بھی اس شہر میں سیورج کا کوئی نظام نہیں۔ بے ہنگم ٹریفک، تنگ روڈز، انتہائی آلودہ اور بے ترتیب آبادی۔ ٹاون پلانگ کا تو کوئی تصور ہی نہیں۔ آئے روز ان مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان مسائل کا حل کیا ہونا چاہیے۔ اگر اپ کے ذہن میں کوئی بھی اچھا ایڈیا ہے تو کمینٹ میں بتائیے۔ اس حوالے سے ہم حکومتی سطح پر سفارشات جمع کرکے ایک دستاویز بنائیں گے اور پھر ADP اور PSDP میں شامل کرکے اس شہر کو 2040 کے ضروریات کے عین مطابق بنائیں گے۔ اپ سب اہل بصیرت لوگوں سے رائے دینے کی درخواست ہے۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0