in

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنراصغرسورانی نے مینگورہ کی بازاروں میں قصائیوں

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنراصغرسورانی نے مینگورہ کی بازاروں میں قصائیوں کو سرکار ی نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو جرمانہ عائد کیا اور دوکانیں سیل نرخنامے رکھنے اور ان پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ہر چیز کا سرکار نے نرخ نامہ مقررہیں لہذا تمام صارفین نرخ کے مطابق گوشت کو فروخت کریں اور خود ساختہ مہنگائی پیدا نہ کریں،تمام دوکاندار کی سرکاری نرخناموں کو نمایاں جگہوں میں آویزاں کریں اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر خلاف ورزی پر سخت سے سخت کاروائی ہوگی۔

صارفین سے بھی گزارش کی گئی ہے کہ زیادہ قیمت لینے والوں کی خلاف شکایت درج کریں مرستیال ایپ ڈاون لوڈ کریں ناجایز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی ، ملاوٹ اور کم وزن وغیرہ کو رپورٹ کریں






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

13 Comments

  1. مٹہ محمد خان بازار میں ریڑھی بان کچھ سبزی فروش،سرکاری نرخ نامہ پر عملدرآمد نہیں کرتے،اس کے علاوہ مٹہ آشاڑے میں نان(روٹی)کا وزن بہت کم ہے،سر جی اس پر تھوڑا سا نظر رکھا جائے،شکریہ

Loading…

0