in

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کا وومن پولیس سٹیشن سوات اور ڈرائیونگ لائنس برانچ سوات کا دورہ دورے ک

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کا وومن پولیس سٹیشن سوات اور ڈرائیونگ لائنس برانچ سوات کا دورہ

دورے کے دوران ڈی پی اُو سوات کے ہمراہ ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان، ڈی ایس پی ٹریفک زیراب گل بھی موجود تھے۔

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت نے وومن پولیس سٹیشن کا ریکارڈ چیک کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ایس ایچ اُو وومن پولیس اسٹیشن نیلم شوکت نے ڈی پی اُو سوات کو وومن پولیس سٹیشن کے بارے میں بریفنگ دی۔

ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا دورہ کرتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس پراسس کا جائزہ لیا اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہیں اسلئے لائسنس برانچ آنے والے عوام کا خاص خیال رکھیں اُن کو عزت کے ساتھ بٹھائیں اور جلد از جلد لائسنس کا پراسس مکمل کرائیں۔ تاکہ عوام کو جلد از جلد ڈرائیونگ لائسنس دیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیونگ کرنا قانوناً جرم ہیں اسلئے لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ سے اجتناب کریں۔






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0