ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی کی تقریب ودودیہ ہال سیدو شریف میں منعقد ہوئی
سوات: نئی نسل کے لئے سیرتِ طیبہ کی روشنی میں تربیت کا اہتمام کرنا ہوگا، بچوں کی تربیت اور ان کے ساتھ برتاؤ خاتم
الانبیاء پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کے مطابق کرنی ہوگی، بچوں کے ساتھ سلوک میں بحیثیت معاشرہ ہمیں اسلامی اقدار کا خیال رکھنا ہوگا، تب ہی ایک بہترین معاشرے کی تشکیل ممکن ہو پائے گی، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے ودودیہ ہال سیدو شریف میں جشنِ میلاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حکومتِ خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر عشرہ رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی کی پرنور تقریب ودودیہ ہال سیدو شریف میں منعقد… More
GIPHY App Key not set. Please check settings