in

سوات پولیس کی بروقت ریسپانس، قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچالیا۔ پولیس سٹیشن رحیم آباد پولیس کو اطل

سوات پولیس کی بروقت ریسپانس، قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچالیا۔
پولیس سٹیشن رحیم آباد پولیس کو اطلا ع ملی کہ محلہ سٹی ہوم میں دو فریقین کے درمیا ن جھگڑا جاری ہیں، پولیس سٹیشن رحیم آباد کے ایس ایچ اُو آیاز خان فوری طور پر پولیس ٹیم کے ہمراہ محلہ سٹی ہوم رحیم آباد پہنچ گئے تو دو فریقین کے درمیان جھگڑا جاری تھا اور دونو ں فریقین با مسلح تھے، پولیس نے دونوں فریقین سے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے تین عدد پستول، ایک عدد ریپیٹر، ایک عدد پستول کلاشنکوف نما اور 31عدد کارتوس برآمد کر لی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ رحیم آباد میں جرم 506,147,148,419,420کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0