in

ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ایوننگ جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ایوننگ جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں آج20ستمبر بروز پیر ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں اے ڈی سی (جنرل) حامد علی،اے ڈی سی(ریلیف) ریاض علی ،اے ڈی سی(فائنانس) عرفان علی، ڈی ایچ اوسوات ڈاکٹر محمد سلیم خان ،این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر کفایت اللہ، تعلیم، صحت، پولیس اوردیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں انسداد پولیو سے متعلق جاری مہم کا جائزہ لیا گیا جو کہ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سوات میں 17 تا 21 ستمبر 2021 جاری رہا۔ ضلع بھر میں پولیو مہم کے اہلکاروں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تمام انتظامی امور پر تفصیلی غور و غوض بھی کیا گیا۔






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

10 Comments

Loading…

0