سوات پولیس کا جرائم پیشہ افراد اورسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
ایس ایچ اُو تھانہ چپریال محمد زیب خان کے نگرانی میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے سرچ آپریشن کا انعقاد کیا۔
سرچ
آپریشن تھانہ چپریال کے علاقے شور، با لات اور تلکار میں سماج دشمن عناصرکےخلاف کیا گیا.سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا مقصد معاشرے میں امن و امان قائم رکھنا اور جرائم پیشہ افراد،غیر قانونی اسلحہ اور ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کرنا ہے.
GIPHY App Key not set. Please check settings