in

فضل حق ساکن شانگلہ نے مینگورہ سوات میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی۔ اس کے بعد فضل حق ٹریفک پولیس ک

فضل حق ساکن شانگلہ نے مینگورہ سوات میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی۔

اس کے بعد فضل حق ٹریفک پولیس کے
ساتھ لڑ پڑا۔

جس پر مینگورہ کے عوام فضل حق کے خلاف مشتعل ہوئے۔

فضل حق کے خلاف پولیس نے باقاعدہ قانونی کارروائی کی.

اب فضل حق پریس کانفرنس کررہاہے
کہ سوات پولیس ظالم ہے اور وہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے.
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ایڈیٹ کرکے عوام کے آواز کے اوپر میوزک لگا کر پیش کیا جا رہا ہے.
اصل ویڈیو دیکھ کر فیصلہ عوام کی عدالت میں. گنہگار کون؟؟؟؟


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0