یوم آزادی ( 14 اگست) کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر آفس سوات میں تقریب کا انعقاد۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد علی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پولیس،سوات لیویز اور دیگر اعلی سرکاری حکام بھی تقریب میں
شریک تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے قومی پرچم لہرا کر تقریب کا آغاز کیا۔
اس موقع پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور قومی ترانے کا دھن بجایا گیا۔
سوات لیویز کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
GIPHY App Key not set. Please check settings