خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی نے گدشتہ روز نے سوات کے ملم جبہ سکی ریزارٹ کے مقام پر نوجوانوں کی ایڈوینچر سیاحت میں تربیت کا اہتمام کیا۔ ڈسکوری چینل کے چاڈ کیل، نیشنل جیوگرافک چینل کے رضا ایرک، اوکسیجن چینل کے کوڈی شیرووڈ اور قومی ایتھلیٹ ثمر خان نے نوجوانوں کی تربیت کی۔ (کے پی سی ٹی اے)
#adventure #adventuretourism #malamjabba #swatvalley #kpcta
in Photography
❤️