مورخہ2021-07-10
فون:0946-9240393
ای میل:dposwat@gmail.com
پریس ریلیز
سوات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، 5572گرام چرس، 504گرام ہیروین برآمد
تفصیلات کے مطابق: ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش اور
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر5572گرام چرس اور 504گرام ہیروین برآمد کر لی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف سوات کے مختلف تھانہ جات میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا۔
ترجمان سوات پولیس
Zabardast