River Swat
Before the arrival of excavators and Crush Plants.



Enter your account data and we will send you a link to reset your password.
To use social login you have to agree with the storage and handling of your data by this website.
AcceptHere you'll find all collections you've created before.
No it’s wrong before 2010 flood
Zama swat
2010 کے تباہ کن سیلاب نے دریائے سوات کا پورا نقشہ بدل دیا تھا۔ جب ساری زمینیں اور فصلیں پانی میں بہہ گی اور ہر طرف پتھر اور ریت ہی ریت بن گئی اس کے بعد کرش پلانٹس لگنے شروع ہوئے اور رہی سہی کسر انہوں نے پوری کی۔
سیلاب کے بعد اگر لوگ چاہتے تو دوبارہ سے سب کچھ ٹھیک ہو سکتا تھا لیکن بہت کم لوگوں نے اپنی محنت جاری رکھی اور انہی لوگوں کے بدولت آج دریا کے آس پاس حالات کچھ ٹیک ہوئے ہیں