ریاست سوات او سواتی عوام کی جانب سے
ہندوستانی مہاجرین کی اباد کاری کے لئے مجموعی طور پر40000ہزار روپے کے تین عدد چیک حکومت پاکستان کو بجھوائے گئے تھے۔اس خط میں تفصیل ملاحطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد بھی ریاست سوات کی جانب سے تین لاکھ روپے کا ایک چیک بجھوایا گیا تھا۔
GIPHY App Key not set. Please check settings