اطلاع عام۔
این ٹی ایس کے تحت 6 اور 7 فروری 2021 کو ہونے والے امتحانات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ سوات نے امتحانی مراکز میں 500 گز کے اندرغیرمجاز اشخاص کے داخلے پردفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت پابندی لگائی ہے،خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت قانونی کار ورائی کی جائیگی۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings