5 فروری، یوم -یکجہتی- کشمیر !💚🇵🇰
****************
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سوات کے تمام تحصیلوں میں واک۔
صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں سوات کے تمام تحصیلوں (بابوزئی، بحرین، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، کبل، چارباغ اور مٹہ) میں واک کا اہتمام کیا گیاتھا، جس کی قیادت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کر رہے تھے۔… Lainnya
GIPHY App Key not set. Please check settings