دریائے سوات کے تباہی کا زمہ دار کون
حکومت کرد پلانٹس مافیا کے آگے بے بس کیوں
سوات کے خوبصورتی پہلے دریائے سوات پر نظر پڑھنے سے شروع ہوتی ہے اور سوات کا مطلب بھی سفید اور صاف پانی ہے , پہلے دریائے سوات کے دونوں اطراف خوبصورت سبز درختیں اور سر سبز پودے اور چمن ہوا کرتے تھے یہاں دریائے سوات کے کنارے…
More

