in

#دسترخوان_عید_میلادالنبی"

#دسترخوان_عید_میلادالنبی"
ملک بھر کی طرح سوات میں بھی جشنِ عید میلادالنبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مذہبی جوش جذبے سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ سوات کے تعاون سے چارباغ میں سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں قرآن خوانی اور نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا تھا، کانفرنس کے اختتام پر 300 غرباء اور یتیموں میں کھانا اور سویٹس تقسیم کیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام بتعاون سوات سوشل ویلفئیراور خپل کور فاونڈیشن دوسرے پروگرام کا اہتمام خپل کور سکول میں کیا گیا تھا، جہاں 150 یتیم بچوں کے لیے چائے کا بندو بست کیاگیا تھا۔
تقاریب میں علماء کرام ،ضلعی انتظامیہ،اور سوشل ویلفیئرکے افسران کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سےتعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، آخر میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور تقریب میں شریک افراد نے غرباء اور مساکین کے ساتھ کھانا کھایا۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0