in

مہو ڈنڈ (کالام) سوات جانے کیلیے مکمل معلومات اور سستی سیر کے لیے مفید مشورے اس…

مہو ڈنڈ (کالام) سوات جانے کیلیے مکمل معلومات اور سستی سیر کے لیے مفید مشورے

اسلام آباد سے پشاور موٹروے کی طرف جائیں تو پشاور سے تقریباً چالیس (40) کلومیٹر پہلے سوات موٹروے انٹرچینچ ہے۔سوات موٹروے چکدرہ تک بنی ہوئی ہے۔چکدرہ سے ایک سڑک ضلع دیر کی طرف جاتی ہے اور ایک مینگورہ کی طرف۔مینگورہ تقریباً چالیس کلومیٹر آگے ہے۔مینگورہ سے تقریباً ستانوے (97) کلومیٹر آگے سیاحوں کی پسندیدہ جگہ وادی کالام ہے۔سوات کی سب سے خوبصورت جگہ وادی کالام ہے اور وادی کالام کو چار چاند مہوڈنڈ جھیل نے لگائے ہوئے ہیں۔
کالام سے جھیل جاتے راستے میں ایک چشمہ آتا ہے جو” آب شفاء ” کے نام سے جانا جاتا ہے. وہاں ضرور رکے۔ اللہ تعالی کا نام لے کر پانی پئیں۔جھیل کے راستے میں ایک گاؤں مٹلتان آتا ہے۔ وہی بہتے پانی کے ساتھ پھولوں کی کیاریوں کے درمیان چلتی پگڈنڈی ہیں۔ چاروں طرف سرسبز بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان آباد گاؤں۔لکڑی کے خوبصورت گھر ۔جو برف باری کی مناسبت سے بنے ہوئے ہیں۔گھروں کے نیچے بھیڑ بکریوں کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے۔اوپر اپنے رہنے کے لئے رہائش۔زرا فاصلوں میں مقامی لوگوں نے اپنے اپنے گھر بنائے ہوئے ہیں۔گھروں کے اردگرد مقامی لوگوں نے اپنی اپنی زمین پر آلو۔بند گوبھی۔تمباکو۔سورج مکھی اور مکئی وغیرہ کی فصل کاشت کی ہوئی ہے۔ وہاں جاپانی پھل۔آڑو۔آخروٹ،چیری اور سیب وغیرہ ہر جگہ نظر آتے ہیں۔ وہاں دریا کے پانی سے مکئی کو آٹا بنانے والی چکی چلائی جاتی ہے اسکے علاوہ دریا کے پانی سے مقامی طور پر بجلی پیدا کی جاتی ہے۔الغرض گاؤں زمین پر ایک جنت کے ٹکرے سے کم خوبصورت نہیں۔میں نے ایسا امن و سکون والا گاؤں کہیں نہیں دیکھا.
کالام شہر سے مہوڈنڈ جھیل تقریباً پینتیس (35) کلومیٹر ہے۔مہوڈنڈ پشتو زبان کا لفظ ہے, جس کے معنی "مچھلیوں کی جھیل"۔ جھیل جو سطح سمندر سے تقریباً نو ہزار چار سو فٹ (9,400 فٹ) بلند ہے۔لمبائی دو کلومیٹر (چھ ہزار, پانچ سو بھاساٹھ 6,562 فٹ) اور چوڑائی 3,937 فٹ اور رقبہ تقریباً چار سو کنال۔خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
مہو ڈنڈ کا راستہ کچا ہے۔اپنی گاڑی جا سکتی ہے, لیکن کرایہ پر گاڑی کروا لینا بہتر ہے. کرایہ سیزن اور سیاحوں کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہیں. راستے میں آنے والے پوائنٹ کو واپسی پر دیکھنے کا پروگرام بنائے, سیدھا تقریباً تین گھنٹے میں مہوڈنڈ جھیل جا پہنچے۔
یہ جھیل باقی جھیلوں کی نسبت ایک علیحدہ منظر پیش کرتی ہے۔جھیل کا پانی سبز۔ایک طرف چیڑ کے آسمانوں کو چھوتے درخت تو ایک طرف وسیع سبز میدان۔اردگرد بلند و بالا پہاڑ۔جھیل کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیتے ہیں۔ جھیل پر مقامی لوگوں نے کشتی رانی اور گھوڑ سواری کا انتظام کیا ہوا ہے۔ جھیل کے ایک طرف میدان میں بڑی تعداد میں سیاح کیمپنگ کرتے ہیں۔ وہاں سے آگے تقریباں تین کلومیٹر سیف اللہ جھیل ہے۔ جہاں جھیل کی دوسری طرف ایک بڑی آبشار سیاحوں کی توجہ کا باعث بن رہی ہوتی ہے۔ یہ جھیل بھی بہت پرسکون فضاوں کے درمیان قدرت کی ایک نعمت ہے۔
اپنے سفر/سیر کو سستی بنانے کیلیے یہ نکات ضرور ذہن نشین کر لیجئے….
1. پہلی رات مینگورہ شہر میں گزارے, اور اگلے صبح سات بجے سے پہلے کالام کیلیے نکلیں..
2. سستی سیر کے لیے کالام سے سیدھا بحرین آئے۔وہاں رات قیام کریں۔وہاں اچھی ہوٹلنگ ہے۔سیاح زیادہ تر کالام آتے جاتے یہئں رات رکتے ہیں.
2. مہو ڈنڈ جانے کے لیے جیپ صبح سات بجے سے دس بجے تک کرلے (سیزن میں چھ ہزار سے دس ہزار روپے مناسب ہے), اور بعد میں ریٹ (نرخ) دو,تین ہزار روپے مہنگا پڑ جاتا ہے, اور رش بھی ہوتی ہیں.
مذید یہ کہ اپ کرایہ پہ ٹور ڈی سوات سے ٹینٹ (خیمہ) اور بستری لیکر سیر کو بہت سستا بنا سکتے ہیں…
مذید معلومات, سفری اور سیر کی سہولیات (ہوٹل, خوراک, اور سواری گاڈی کیلیے رابطہ کریں. شکریہ
اپ کا مخلص : ملک محسن
سی ای او : ٹور ڈی سوات
رابطہ : 03154262233

Complete information for going to Maho Dund (Kalam) Swat and useful tips for cheap tour

Swat Motorway interchange is about 40 (40) km before Peshawar. Swat motorway is built up to Chakdara. A road from Chakdara leads to Dir district and one towards Mingora. Mingora It is about forty km ahead. About 97 (97) km ahead of Mingora, the tourist's favorite place is Kalam Valley. The most beautiful place in Swat is the Kalam Valley and the Kalam Valley is planted by four moon Mahodand Lake.
On the way from Kalam to Lake, there comes a fountain which is known as ′′ Abe Shifa Be sure to stop there. Drink water in the name of Allah Almighty. On the way to the lake, a village comes to Muttan. The same trails are running between the flowers with flowing water. All around the villages in the middle of the green high mountains. Wood Beautiful homes. Built with snowfall. Understood houses make space for sheep and goats. Above your stay. Locals made their own homes in a little distance. Local around homes People have cultivated potatoes, cabbage, tobacco, sunflower and corn etc on their own land. There are Japanese fruits, peaches, wuckles, cherries and apples etc. There corn from river water. Flour maker is run and river water is produced locally. So the village is nothing less beautiful than a paradise collision on earth. I have never seen such a peaceful and peaceful village.
Mahodand Lake is about 35 (35) km from Kalam city. Mahodand is a Pashto word, meaning ′′ Lake of Fishes The lake which is about nine thousand four hundred feet (9,400 feet) above sea level. The length is two kilometers (six thousand, five hundred sixty 6,562 feet) and the width is 3,937 feet and the area is about four hundred kanal. Beauty has its own example.
The way to Maho Dund is raw. You can go your car, but it is better to get a car on rent. Fare vary depending on season and tourists. Make a program to see the return point on the way, reached Mahodand Lake in about three hours straight.
The lake offers a different view than the rest of the lakes. The lake water is green. On one side the trees touching the bird sky, the wide green fields on the other side. The high mountains around. Double the lake's beauty. On the lake Locals have arranged boat queen and horse riding. A large number of tourists camping in the field on one side of the lake. Award is three kilometres of Saifullah Lake. Where a large waterfall on the other side of the lake is the attention of tourists. Causing. This lake is also a blessing of nature amidst very peaceful atmosphere.
To make your travel / travel affordable, you must keep these points in mind.
1. Spent the first night in Mingora city, and come out for Kalam before seven o'clock in the morning..
2. Came straight from Kalam to Bahrain for a cheap trip. Stay there overnight. Good hotling there. Tourists mostly stay at night while coming to Kalam.
To go to 2. months, do the jeep from 2. am to 2. o'clock (six thousand to ten thousand rupees per season), and later the rate (rate) becomes expensive for two, three thousand rupees, and also rush. They are.
Further, you can make tours very cheap by taking tent (tent) and intercourse from Tour de Swat…
Contact for more information, travel and travel facilities (Hotels, food, and riding vehicles). Thank you
Your sincere: Malik Mohsin
CEO: Tour de Swat
Contact: 03154262233

Translated


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Shangla

Bahrain Swat