in

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس شعبہ سیاحت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس

شعبہ سیاحت میں جاری منصوبوں خصوصاً وزیراعظم کی ہدایات اور نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی برائے سیاحت کے فیصلوں کی روشنی میں اقدامات پر بریفنگ

سیاحتی مقامات تک رسائی کیلئے سڑکوں کی تعمیر کے جاری منصوبوں سمیت سیاحت کے فروغ و ترقی کیلئے دیگر تمام منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

سیاحت کی تیز رفتار اور دیرپا ترقی موجودہ حکومت کے اہم اہداف میں شامل ہے ۔ محمود خان

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کی تعمیر و بہتری صوبائی حکومت کا میگا منصوبہ ہے جسے ہر حال میں مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنا ہے۔ محمود خان

سیاحتی مقامات پر مقامی ، قومی اور بین الاقوامی سیاحوں کی ضرورت کے مطابق معیاری تربیت کے حامل ٹوارزم آپریٹرز کی فراہمی کی ہدایت

صوبے کے اہم سیاحتی مقامات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دینے کیلئے متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں بروقت پوری کریں۔ محمود خان

ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے سیاحتی مقامات تک رسائی سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں کیلئے ورک آرڈر جاری کئے جاچکے ہیں۔ بریفنگ

ہاسپیٹلٹی انڈسٹری اور ٹوور آپریٹرز کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے سٹاف کی ہائیرنگ ، آلات کی خریداری اور تربیت کا عمل رواں مالی سال میں مکمل کرلیا جائیگا۔۔ بریفنگ

یوتھ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت خیبرپختونخوا امپیکٹ چیلنج پروگرام مکمل کر لیا گیا ہے اور نیشنل یوتھ کارنیول پر کام جاری ہے ۔ بریفنگ

صوبے میں پانچ جوان مراکز قائم کئے جا چکے ہیں جبکہ پندرہ جوان مراکز کیلئے زمین کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔

مردان میں خواتین کیلئے جمنازیم اور کثیر المقاصد ہال کی تعمیر پر 70 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے

کوہاٹ، ڈی آئی خان، بنوں ، سوات ، ایبٹ آباداور پشاور میں جمنازیم اورکثیر المقاصد ہال کی تعمیر پر سول ورک جلد شروع کر دیا جائے گا۔

ریسٹ ہاﺅسز کی آﺅٹ سورسنگ اور آن لائن بکنگ کے لیے 48 ریسٹ ہاﺅسز کے آرایف پی شائع کئے جا چکے ہیں جبکہ 94 ریسٹ ہاﺅسز کے آر ایف پی تیار ہیں جو رواں ہفتے پبلش کئے جائیں گے۔

مربوط ٹوارزم مینجمنٹ پلان 2021 پر کام شروع ہے جبکہ ٹوارزم ایکٹیوٹیز کلینڈر تیار کرلیا گیا ہے۔

سیاحتی مقامات پر تجاوزات کے خاتمے کی مہم کے تحت ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن میں اقدامات کئے گئے۔

کالام میں 67.57 کنال رقبہ واگزار کیا گیا ہے،
گلیات میں 11 غیر قانونی سٹرکچر منہدم کئے گئے ہیں۔

سیاحوں کے لیے ہر دس سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پرٹائلٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

صوبے میں تیز رفتار ترقی کیلئے 11 سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

بدھا کوریڈور کی ترقی کیلئے گندھارا ٹریل کی پہلے سے نشاندہی کی جا چکی ہے اور گندھار ا فیسٹیول 2021 ءکی منصوبہ بندی شروع ہے۔

صوبے میں سیاحتی استعداد کے حامل متعدد نئے مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں ضم شدہ اضلاع کی پانچ سائٹس بھی شامل ہیں۔

Meeting of Tourism Department chaired by Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan

Briefing ongoing projects in the Tourism Department, especially the instructions of the Prime Minister and the decisions of the National Coordination Committee for Tourism.

Instructions to accelerate work on all other projects including ongoing construction of roads for access to tourism.

The rapid and lasting development of tourism is among the important targets of the current government. Mahmood Khan

The construction and improvement of Arbab Niaz Cricket Stadium Peshawar is a mega plan of the provincial government which has to be completed in every situation according to the timeline. Mahmood

Instructions for the supply of Twarism operators with quality training as per the requirement of local, national and international tourists at tourist places

Relevant departments should fulfill their responsibilities in order to develop important tourist places of the province according to international standards. Mahmood Khan

Work order has been issued for construction projects of roads access to tourist places of Hazara and Malakand Division. Briefing

Staff hiring, equipment procurement and training will be completed in the ongoing fiscal year to increase the capacity of the hospitality industry and tour operators Briefing

Khyber Pakhtunkhwa Impact Challenge Program has been completed under the Youth Development Package and work on the National Youth Carnival is in progress. Briefing

Five young centers have been established in the province while land is being identified for fifteen young centers.

70 % of the work has been completed on the construction of gymnasium and multi-masad hall for women in Mardan.

Civil work on construction of gymnasium and Kaseer ul Muqazid Hall in Kohat, DI Khan, Bannu, Swat, Abbottabad and Peshawar will be started soon.

RFPs of 48 rest houses have been published for outsourcing and online booking of rest houses while RFPs of 94 rest houses are ready to be published this week.

Work has started on the Integrated Twarism Management Plan 2021 while the Tourism Activities Calendar has been prepared.

Steps were taken in Hazara and Malakand Division under the campaign to eliminate encroachments at tourist places.

67.57 Kanal area has been distributed in Kalam.
11 illegal structures have been demolished in Galyat.

For tourists, every ten to fifteen kilometers distance will be ensured to supply the toilet.

11 tourist destinations have been identified for rapid development in the province.

Gandhara Trail has already been identified for the development of the Buddha corridor and planning for Gandhar Festival 2021 is underway.

Several new places with tourist capacity have been identified in the province including five sites of the integrated districts.

Translated


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Chamberghai peak 16000ft ASL swat valley beauty Pakistan

تیلے داره ټوپئ۔۔۔۔ وس څوک نه په سرئ چه دا ولے؟ بشکریه نعیم خان دمغار