کیا آپ بھی اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں؟
دریائے سوات سے اگر تجاوزات ہٹائی جائے تو 150-200 ہزار کیوسک ریلا بغیر نقصان کے چل سکتا ہے. بچپن سے ابھی تک ہم دریائے سوات کا یہی بہاوں دیکھ رہے ہیں.
نقصان صرف تجاوزات کا ہی ہوا . ہم سب کو پتہ ہے کہ ہر سال دریائے سوات میں طغیانی کا خدشہ ہوتا ہے لیکن پھر بھی…
More
GIPHY App Key not set. Please check settings