اکثر ہم غیر ممالک کی ڈسپلن کے ساتھ روڈ پر کھڑی گاڑیوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر دیکھ کر پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں کے ہم لوگ سو سال بعد بھی اس نہج کو نہیں پہنچ سکتے تو ایسے تنقید برائے تنقید کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ یہ تصویر _ کے صوبہ خیبر پختون خواہ کی وادی سوات کی سڑک ہے اور ان گاڑیوں میں بیٹھے لوگ پورے پاکستان سے یہاں جمع ہیں اور انکا ڈسپلن ٹھیک کرنے کے لئے کوئی وارڈن بھی موجود نہیں ہے…
پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھانے میں ہماری مدد کیجیے اور اس پوسٹ کو شئیر کیجئے…🙏💚💚
Help us show the positive face of Pakistan to the world and share this post… 🙏💚💚
GIPHY App Key not set. Please check settings